وزیراعلیٰ پنجاب کا حب میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر اظہار افسوس

پیر 12 مارچ 2018 18:15

وزیراعلیٰ پنجاب کا حب میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع ..
لاہور۔12 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے حب میں بیلہ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمی مسافروں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔