سعودی عرب ، کم عمر طالب علم کی مثالی ایمانداری، تاجر کے 15 ہزار ریال لوٹا دیئے
سعدیہ عباس پیر 12 مارچ 2018 15:21
(جاری ہے)
واضح رہے مذکورہ قصبے زراعت کے لئے معروف ہے قریبی شہروں سے تاجر اس قصبے میں آکر سبزیاں اور دیگر اشیاءخریدتے ہیں ۔
العمری کی والدہ نے کہا کہ قصبے کے بازار میں جاﺅ اور جہاں سے لفافہ ملا تھا اس کے قریبی دکانداروں کو بتا کر یہ کہہ دو کہ اگر لفافے کا مالک آئے تو اسے ہمارے گھر بھیج دیں ۔ العمری نے ایسا ہی کیا اور قصبے کی مارکیٹ والوں کو کہہ دیا کہ اسے رقم ملی ہے اور اسکا مالک لازمی طور پر اسے تلاش کرتا ہوا مارکیٹ میں آئے گا اگروہ آئے تو اسے میرے گھر بھیج دیں ۔ دوسرے دن ایک شخص العمری کے گھر پہنچ گیا جس نے لفافے کی نشانی بتائی جس پر العمری نے اسے وہ لفافہ دے دیا ۔ تاجر نے کم عمر طالب علم کی ایمانداری سے متاثر ہو کر اسے 1000 ریال انعام میں دے دیئے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.