سیاسی لیڈروں کوپڑنے والے جوتوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 12 مارچ 2018 15:09

سیاسی لیڈروں کوپڑنے والے جوتوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 مارچ 2018ء) : نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ 2008ء میں سندھ اسمبلی میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم پر جوتا پھینکا گیا۔

(جاری ہے)

سب جوتے لے کر کھڑے تھے اور ارباب غلام کے پاس آنے پرایک شخص نے انہیں جوتا مار دیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ اس وقت جو جوتا مارا گیا تھا ، وہ جوتا 9 لاکھ روپے میں خریدا گیا، جبکہ جوتا مارنے والے کو 6 لاکھ روپے دئے گئے۔ انہوں نے مزید کیا بتایا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :