پی ایس ایل ،لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کنگز کو ہرا دیا

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 12 مارچ 2018 01:28

پی ایس ایل ،لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کنگز کو ہرا دیا
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ2018ئ) پاکستان سپر لیگ تھری کے 24ویں میچ کے سپر اوور میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔

(جاری ہے)

سپر اوور کی پہلی بال پر فخر زمان نے لیگ سائیڈ پر شاٹ کھیلا اور دوسرا رن لینے کی کوشش میں رن آﺅٹ ہوگئے ،لاہور قلندرز نے کراچی کو جیت کیلئے 12رنز کا ہدف دیا ۔ کراچی کنگز کو بڑا نقصان تب ہوا جب کولن انگرام سنیل نارائن کی بال پر میکلینگھن کے شاندار کیچ کے باعث پوویلین لوٹے تاہم سنیل نارائن کے شاندار اوور نے لاہور قلندرز کو میچ جتوا دیا ۔