آل بلوچستان پریس کلبز رجسٹرڈ کو فراہم کئے جانیوالے کمپیوٹرز پانچ اضلاع کے پریس کلبوں میں (منگل) کو تقسیم کیے جائیں گے

اتوار 11 مارچ 2018 22:00

کوئٹہ۔11مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2018ء) ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری کل بروز منگل صبح دس بجے مقامی اخبار کے آفس میں خدمت خلق فاؤنڈیشن انٹرنیشنل و تمغہ امتیاز نعمت اللہ ظہیر کی تعاون سے کونسل آف آل بلوچستان پریس کلبز رجسٹرڈ کو فراہم کئے جانیوالے کمپیوٹرز پانچ اضلاع کے پریس کلبوں میں تقسیم کرینگے۔

متعلقہ عنوان :