آرٹسٹ یو نا ئیٹڈفورم کا اہم اجلا س زیر صدارت چیئرمین مجید بگٹی منعقد ، پی ٹی وی پر پروگراموں کا انعقا د اوآرٹسٹوں کو اُن کے معا وضوں کی ادائیگی کے سلسلے میں ان کی کا وشوں کو سر اہا گیا

اتوار 11 مارچ 2018 22:00

کوئٹہ۔11مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2018ء)آرٹسٹ یو نا ئیٹڈفورم کا ایک اہم اجلا س زیر صدارت چیئرمین مجید بگٹی منعقد ہو ا ۔جس میں جنرل منیجر عطا ء اللہ بلو چ کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ اجلا س میں جنر ل منیجر عطااللہ بلو چ کی جا نب سے پی ٹی وی پر پر وگراموں کا انعقا د اوآرٹسٹوں کو اُن کے معا وضوں کی ادائیگی کے سلسلے میں ان کی کا وشوں کو سر اہا گیا ۔

جن کی وجہ سے آرٹسٹوں میں خو شی کی لہر دوڑ گئی ۔اس مو قعے پرآرٹسٹوں نے جنر ل منیجر عطا اللہ بلو چ ،پر وگرام منیجر ایوب با بئے فنانس منیجر محمد صا بر ،احتشام ،فرحان ،اور اکا ئو نٹس سیکشن کے دوسرے ور کر ز کا جنہوں نے دن رات کا م کر کے آرٹسٹوں کے معا وضے بر وقت ادا کئے اُن کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر فورم کے جنرل سیکر ٹری عبد البا قی نے اُمید ظا ہر کی کہ مسقبل میں ڈرامے میو زک پروگرام بچوں کے پر وگرام اور دوسرے پر وگرام کوتواترکے سا تھ ہوچکے ہیں گے اور آرٹسٹوں کو بر وقت ادائیگیا ں ہو تی رہیں گی ۔

اس فورم کے سینئر نا ئب صدر آصف جہا نگیر نے کہا کہ فنکا روں کے معا وضوںمیںعرصہ دراز سے ا ضا فہ نہیں کیا گیا ۔جبکہ پر ائیوٹ چینلز پر پی ٹی وی کے مقا بلے میںمعاوضے 300گنازیا دہ ہیں ۔جس کی وجہ سے رائٹرز اور آرٹسٹ پی ٹی وی کی بجا ئے پر ائیوٹ چینلز کو تر جیح دے رہے ہیں جسکی وجہ سے سینئر رائیٹرز اور ادا کا ر پی ٹی وی پر نا یا ب ہو چکے ہیں لہذاہم پی ٹی وی کے اربا ب اختیا ر سے گز ارش کرتے ہیں ۔کہ پی ٹی وی کے معاوضوں میں 300گنا اضا فہ کیا جا ئے ۔تا کہ پی ٹی وی دوبار ہ ماضی کی طرح اپنا کھویا ہو ا مقا م حا صل کر سکے۔