کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 11 مارچ 2018 22:00

کوئٹہ۔11مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2018ء) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے جائنٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عرفان اللہ نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو بی ایم سی منتقل کردیا گیا۔ جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔