Live Updates

فیصل آباد میں عمران خان کو زور دار تھپڑ پڑ گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 11 مارچ 2018 21:09

فیصل آباد میں عمران خان کو زور دار تھپڑ پڑ گیا
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ ۔2018ء) فیصل آباد میں کارکن کی مہم سازی کے دوران عمران خان کو تھپڑ پڑ گیا۔ نجی ٹی وی کی جاری کردہ ویڈیو میں ایک مشکوک شخص کو عمران خان کو زور دار تھپڑ رسید کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق مشکوک شخص مرزا رمضان نے عمران خان کی گاڑی کا دروازہ کھول کر اُسے 2 تھپڑ رسید کئے۔ محمد رمضان کو بعد ازاں سیکورٹی ادارو نے اپنی حراست میں لے لیا۔ رمضان نامی اس شخص اپنے مبینہ اعترافی بیان میں بتایا کہ اُسے رانا ثناء اللہ کے داماد نے ٹیلیفون کر کے نواز شریف پر جوتا پھینکے کا بدلہ لینے کا کہا تھا۔ رمضان اس وقت سول لائنز پولیس کی حراست میں ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :