وفاقی پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیاں، 12ملزمان گرفتار، قبضہ سی2کلو 970گر ام چرس ، 497گر ام ہیر وئن ، 15ڈبے بئیر ،19بو تلیںمعہ 30لیٹر شراب ، پا نچ گر ام آ ئس اور ایک عدد رائفل بر آمد

اتوار 11 مارچ 2018 20:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2018ء) وفاقی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 12ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی2کلو 970گر ام چرس ، 497گر ام ہیر وئن ، 15ڈبے بئیر ،19بو تلیںمعہ 30لیٹر شراب ، پا نچ گر ام آ ئس اور ایک عدد رائفل 44بور معہ ایمو نیشن اور ایک عدد خنجر بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایس پی اسلام آ باد کی خصوصی ہدایا ت پر اسلام آ باد پولیس نے مختلف کا رروائیوںکے دوران 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا ،تھا نہ آ بپا رہ پولیس کے اے ایس آئی محمد فیا ض نے ملزم غیو ر علی سے 15ڈبے بئیر کے بر آمد کر لیے، سی آئی اے پولیس کے انسپکٹر محمد اعظم معہ ٹیم نے ملزم شہزاد سے 1100گر ام چرس بر آمد کرلی،تھا نہ کو ہسار پولیس کے محمد ریا ض سب انسپکٹر نے ملزم امجد بٹ سے 350گر ام چرس ، ایک عدد 44بور رائفل معہ 15روند اور ایک عدد خنجر بر آمد کرلیا، تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس کے اے ایس آئیز محمد صادق، رائے عمر ان اور خضر حیا ت نے تین ملزمان تیمور علی سے 8بو تلیں شراب ، حبیب الر حمن سے 11بو تلیں شراب اور عبد الرحمان سے 11گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی، تھا نہ رمنا پولیس کے سب انسپکٹر شمس اکبر معہ ٹیم نے غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملوث دو ملزمان مسماة صبا ء بی بی اور آ ج محمد سے پا نچ گر ام آ ئس بر آمد کرلی،جبکہ تین ملزمان محمد عمر ان سے 1کلو 20گر ام چرس، محمد جا وید اور ابو بکر سے 30لیٹر شراب اور 500گر ام چرس بر آمدکر لی، تھا نہ سبز ی منڈی پولیس کے سب انسپکٹر عبد الستار نے ملزم ذبیع اللہ سے 387گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جا ری ہے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کوسر اہا انہو ں نے تما م ایچ اوز کو ہد ایت کی ہے کہ جر ائم پیشہ عناصر اور منشیا ت فروشوں کے خلاف سخت کا رروائیاں جا ری رکھی جا ئیں ، پٹر ولنگ کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ، مشکو ک ومشتبہ عناصر کی کڑی نگر انی کی جا ئے اور جر ائم کے انسداد کے لیے تما م تر کو ششیں بر و ئے کا ر لا ئی جا ئیں۔

متعلقہ عنوان :