جامعہ کراچی، ہیڈایگزامنرز ،انٹرنل اور ایکسٹرنل ایگزامنر زکا اجلاس آج ہوگا

اتوار 11 مارچ 2018 20:20

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2018ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے مطابق بی ایس سی (پاس) باٹنی کے پریکٹیکل ایک تا چار کے ہیڈ ایگزامنرز ،انٹرنل اور ایکسٹرنل ایگزامنر زکا اجلاس بروز پیر 12 مارچ2018 ء کو صبح 10:00 بجے شعبہ باٹنی میں منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :