بحرین چیمبر آف کامرس الیکشن 2018 کے نتائج کا اعلان

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 11 مارچ 2018 19:33

بحرین چیمبر آف کامرس الیکشن 2018 کے نتائج کا اعلان
منامہ بحرین ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2018ء۔اردو پوائنٹ نمائندہ خصوصی نبیل ایوب)   چیمبر آف کامرس کے الیکشن کے نتائج کا اعلان  کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحرین چیمبر آف کامرس کے الیکشن کی 18 نشستوں پر 72 امیدواروں نے مختلف گروپوں  سے حصہ لیا۰ نتائج کے مطابق التجار گروپ کے 9 اور شراکہ گروپ کے 8 امیدواروں اور جبکہ ایک آزاد امیدوار نے کامیابی اپنے نام کی۰ پاکستانی نژاد دونوں امیدوار شیخ ساجد اور عزیر عثمان الیکشن نہ جیت سکے۰ پاکستانی نژاد امیدوار عزیر عثمان جنہوں نے التجار گروپ کی طرف سے الیکشن میں حصہ لیا وہ 4135 ووٹ ہی حاصل کر سکے۰ اور شیخ  ساجد جن کو شراکہ گروپ کی سپورٹ حاصل تھی وہ صرف 4057 ووٹ ہی حاصل کر سکے ۔

جبکہ انڈین نژاد امیدوار بتول دادا بھائی جن کو التجارگروپ کی سپورٹ حاصل تھی وہ 5090 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

(جاری ہے)


پاکستانی نژاد دونوں امیدواروں کی نہ جیتنے کی بڑی وجہ پاکستانی تاجر کمیونیٹی  کی دو ڈھیروں میں تقسیم تھی جسں کا نقصان پاکستانی تاجر کمیونیٹی کو ہوا حتمی نتائج کے مطابق کامیاب امیدواروں میں،
1۔سمیر ناس, 9368
التجار گروپ
 2۔

محمد فاروق الموُید, 6209
شراکہ گروپ
3۔ باسم الساعیی, 6191
التجار گروپ
 4۔جمیل یوسف الفناہ, 6033
التجار گروپ
5۔ عارف ھجرس, 5950
التجار گروپ
6۔ ولید کانو , 5715
التجار گروپ
7۔محمد الکوھجیی, 5378 التجار گروپ
8۔ خالد الزیانی, 5275
شراکہ گروپ
9۔ احمد بن ھندی, 5174
شراکہ گروپ
10۔ خالد نجیی , 5174
التجار گروپ
11۔بتول دادابای, 5090
التجار گروپ
12۔ھند آل خلیفہ, 4917
شراکہ گروپ
 13۔عبد الحسین دیوانی, 4803
شراکہ گروپ
14۔احمد السلوم , 4671
شراکہ گروپ
15۔سونیا جناحی, 4559
التجار گروپ
16۔عبد الحکیم الشمری, 4418 آزاد
17۔ رامز العواضیی, 4370
شراکہ گروپ
18۔وھیب الخاجہ, 4353
شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :