تھانہ نیو پنڈ پولیس نے دوران گشت ایک منشیات فروش کوکو گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو چرس ..
تازہ ترین : 1

تھانہ نیو پنڈ پولیس نے دوران گشت ایک منشیات فروش کوکو گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو چرس برآمدکرلی

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مارچ2018ء) مائیکرو کالونی سکھر سے تھانہ نیو پنڈ پولیس نے دوران گشت ایک جوابدار میرو مہر سکنہ لکھی شکارپور کو گرفتار کرکے قبضے سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرکے تھانہ نیو پنڈ پر لاکپ کر دیاہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/03/2018 - 22:36:41

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :