مسلم لیگ (ن) 2013ء میں عبد القدوس بزنجو پر کیسے مہربان ہوگئی تھی ‘ ترجمان بلوچستان حکومت

ہفتہ 10 مارچ 2018 22:34

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2018ء) بلوچستان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 2013ء میں عبد القدوس بزنجو پر کیسے مہربان ہوگئی تھی ۔

(جاری ہے)

مریم نواز کے سوشل میڈیا پر دئیے گئے بیان پر اپنے رد عمل میں ترجمان حکومت نے کہا کہ مریم نواز آواران میں راکٹ اور گولیوں میں انتخابات لڑتیں تو انہیں مانتے ۔مریم نواز اپنی ناکامیاں وزیر اعلیٰ کے خلاف پر ا پیگنڈا کرکے نہ چھپائیں۔

متعلقہ عنوان :