پنجاب میں سرکاری گاڑیوں کی مانیٹرنگ کا حکم
تازہ ترین : 1

پنجاب میں سرکاری گاڑیوں کی مانیٹرنگ کا حکم

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مارچ2018ء) صوبہ بھر میں سرکاری گاڑیوں کی مانیٹرنگ کا حکم۔ پنجاب حکومت نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع میں سرکاری گاڑیوں کے استعمال بارے رپورٹس طلب کرلی ہیں حکومت نے سرکاری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے فیول میں بے ضابطیگوں کے مبینہ انکشافات کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس سلسلہ میں صوبہ بھر میں سرکاری گاڑیوں کی مانیٹرنگ کا حکم دیا گیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/03/2018 - 22:27:16

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :