قصور،ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کا فیصلہ سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ ہے،محمد مسکین پاشا

ملی مسلم لیگ دو قومی نظریہ کی بناید پر پوری قوم کو مذید متحد کرنے میں اپنا کردار ادا کریگی ،رہنما ملی مسلم لیگ ضلع قصور

ہفتہ 10 مارچ 2018 22:22

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مارچ2018ء) ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کا فیصلہ سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ ہے جس پر ہم اعلی عدلیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ ملی مسلم لیگ ملکی کی نظریاتی سرحدوں کا حفاظت اور دفاع اور قومی فروغ دیگی ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار ملی مسلم لیگ ضلع قصور کے جنرل سیکٹریری محمد مسکین پاشا نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مذید کہا کہ ملی مسلم لیگ دو قومی نظریہ کی بناید پر پوری قوم کو مذید متحد کرنے میں اپنا کردار ادا کریگی تاکہ ملک دمشن قوتوں کا ممقابلہ اندورونی اور بیرونی دونوں محاذوں پر کیا جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :