نصیر آباد میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیوی سمیت دو افراد کو قتل کردیا
تازہ ترین : 1

نصیر آباد میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیوی سمیت دو افراد کو قتل کردیا

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مارچ2018ء) ضلع نصیر آباد کے علاقے میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیوی سمیت دو افراد کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق ہفتے کو نوتال پولیس تھانہ کی حدود میں واقع گوٹھ بہرام خان میں ملزم عبداللہ نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اورعبدالغفورمغیری نامی شخص کوقتل کردیااورفرارہوگیا،پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردیں پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/03/2018 - 22:19:45

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :