ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 30رکنی وفد کے ہمراہ تین روزہ سرکاری دورے پر (کل) اسلام آباد پہنچیں گے
وزیر اعظم ، وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
ہفتہ 10 مارچ 2018 22:12
(جاری ہے)
ایرانی وزیر خارجہ پاکستان میں قیام کے دوران وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی،اپنے پاکستانی ہم منصب خواجہ محمد آصف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلیٰ احکام کیساتھ الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔
ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔اعلیٰ حکام کیساتھ ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کیلئے نئی راہیں تلاش کرنے سے متعلق معاملات بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ایرانی وزیر خارجہ پاک ایران تعلقات سے متعلق اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کی خصوصی نشست اور کراچی میں پاکستانی و ایرانی تاجروں کے اجتماع سے بھی خطاب کرینگے۔مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.