بالی وڈ اداکار ورون دھون کی نئی فلم اکتوبرکا پوسٹر جاری کردیاگیا

ہفتہ 10 مارچ 2018 17:15

بالی وڈ اداکار ورون دھون کی نئی فلم اکتوبرکا پوسٹر جاری کردیاگیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون کی نئی فلم اکتوبرکا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فلم کا پہلا پوسٹرہے۔

(جاری ہے)

اس میں ورون دھون کی تصویر نمایاں ہے جس میں وہ کھیت میں لیٹے ہوئے گہری سوچ میں گم ہیں۔فلم میں ان کے ساتھ بانیتا سندھو کام کررہی ہیں۔مذکورہ فلم کی ہدایات شوجیت سرکار دے رہے ہیںجو کہ 13اپریل کو ریلیز ہوگی۔۔

متعلقہ عنوان :