مکہ المکرمہ کے معروف ہوٹل کے کھانوں میں پکے ہوئے چوہے ملنے کا انکشاف
سید فاخر عباس ہفتہ 10 مارچ 2018 00:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ کی شاہراہ عبداللہ خلیفی پر العتیبیہ کے مقام پر واقع معروف ریستوران میں ایک خاتون نے کھانے کا آرڈر دیا لیکن جب اس کو کھانا فراہم کیا گیا تو یہ دیکھ کر وہ ہکا بکا رہ گئی کہ اس کے کھانے میں پکے ہوئے چوہے موجود تھے۔
خاتون نے انتظامیہ کو اس بات کی شکایت کی تو انتظامیہ نے مذکورہ ہوٹل پر چھاپہ مارا۔چھاپہ مارنے پر انتظامیہ نے ہوٹل میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو ناقص پایا جس پر ہوٹل کو بند کر دیا گیا اور وہاں موجود کھانے کو تلف کر دیا گیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے بھی کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل کے عملے کو گرفتار کرلیا اور معاملے کی تفتیش شروع کردی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.