آصف علی زرداری کا سینیٹر سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ

جمعہ 9 مارچ 2018 23:05

آصف علی زرداری کا سینیٹر سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2018ء) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین آ صف علی زرداری نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے ٹیلی فون پررابطہ کیا اور سینیٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال ۔