طارق فضل چوہدری کی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون بیرسٹر ظفر اللہ خان سے ملاقات ،ْمختلف امورپر تبادلہ خیال

جمعہ 9 مارچ 2018 22:57

طارق فضل چوہدری کی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون بیرسٹر ظفر اللہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2018ء) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون بیرسٹر ظفر اللہ خان سے جمعہ کو ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ڈیلی ویجز اساتذہ کی مستقلی سے متعلق تجاویز کو زیر غور لایا گیا۔ بیرسٹر ظفراللہ نے مستقلی سے متعلق قانونی پہلوئوں پر روشنی ڈالی۔ ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی ای حسنات قریشی اور ڈیلی ویجز اساتذہ کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :