آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ٹی وی اینکروں کو قومی سلامتی کے امور اور سکیورٹی سے متعلق امور اور دیگر اہم معاملات پر بریفنگ

پاک فوج کے سربراہ نے تقریباً تین گھنٹے تک بریفنگ اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے

جمعہ 9 مارچ 2018 22:54

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ٹی وی اینکروں کو قومی سلامتی کے امور اور ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2018ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ کو جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ٹی وی اینکروں کو خصوصی بریفنگ دی جو عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کی صحافیوں کیساتھ پہلی باضابطہ نشست تھی ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے ’’این این آئی ‘‘کو بتایا کہ آرمی چیف نے قومی سلامتی کے امور ،ْ سکیورٹی سے متعلق امور اور دیگر اہم معاملات پر تقریباً تین گھنٹے تک بریفنگ اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے ۔امکان ہے کہ چند دن بعد فوج کے ترجمان بھی ٹی وی اینکروں کے ساتھ بعض امور سے متعلق ایک پریس کانفرنس میں تفصیل بتائینگے ۔