وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد10 مارچ کو اصغرگائوں،تحصیل حضرو میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کریں گے

جمعہ 9 مارچ 2018 22:07

وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد10 مارچ کو اصغرگائوں،تحصیل حضرو میں سوئی ..
اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2018ء) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد10 مارچ سہ پہر ساڑی3 بجے اصغرگائوں،تحصیل حضرو میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کریں گے، 11 مارچ سہ پہر ساڑے 3 بجے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ڈھوک سکندرآباد،مرزا گائوں میں سوئی گیس کی پائپ لائنوں کی فراہمی کا افتتاح کریں گے۔

متعلقہ عنوان :