ہدایتکار اشفاق چوہدری کی فلم ’’ ضدی جٹ ‘‘ عید الفطر پر ریلیز کی جائیگی

جمعہ 9 مارچ 2018 13:22

ہدایتکار اشفاق چوہدری کی فلم ’’ ضدی جٹ ‘‘ عید الفطر پر ریلیز کی جائیگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2018ء) ہدایتکار اشفاق چوہدری کی فلم ’’ ضدی جٹ ‘‘ عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی۔ ایکشن اور کامیڈی پر مبنی فلم میں اداکارہ ہنی شہزادی ، دانیال ، عمران شوکی ،محسن علی ،ثناء عظیم ،علی خان ، حامد رنگیلا ،گوگا جی اور سحر صدیقی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ فلم کے پروڈیوسر عرفان چوہدری ہیں۔اس حوالے سے ہدایتکار اشفاق چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ ایک مکمل فیملی فلم ہے جس میں ایکشن اور کامیڈی شامل ہے اور اس فلم کو عید الفطرپر ریلیز کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :