سینٹ کا اجلاس (آج) سہ پہر ساڑھے تین بجے تک ملتوی

جمعرات 8 مارچ 2018 23:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2018ء) سینٹ کا اجلاس (آج) جمعہ کی سہ پہر ساڑھے تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

(جاری ہے)

(آج) جمعہ کو پارلیمانی سال کا آخری اجلاس ہو گا جس سے قائد ایوان راجہ ظفر الحق بھی خطاب کریں گے جس کے بعد ریٹائر ہونے والے 52 سینیٹر سبکدوش ہو جائیں گے۔