لاہور،لیگی رہنماحمزہ شہبازکا حلقہ این اے 119اب این اے 124بن گیا

جمعرات 8 مارچ 2018 23:14

لاہور،لیگی رہنماحمزہ شہبازکا حلقہ این اے 119اب این اے 124بن گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مارچ2018ء) لیگی رہنماحمزہ شہبازکا حلقہ این اے 119اب این اے 124بن گیا، نئی حلقہ بندیوں کے مطابق حمزہ شہبازکا حلقہ این اے 119اب این اے 124 بن گیا۔ نئے حلقہ این اے 124کی کل آبادی 8لاکھ ایک ہزار 410افراد پر مشتمل ہے۔

متعلقہ عنوان :