کفایت شعاری کا ڈھنڈورا پیٹنے والی تحریک انصاف کے خیبر پختونخواہ میں کارنامے

خیبر پختون خواہ اسمبلی کے ارکان غیر ملکی دوروں میں پنجاب پر بازی لے گئے

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 8 مارچ 2018 22:02

کفایت شعاری کا ڈھنڈورا پیٹنے والی تحریک انصاف کے خیبر پختونخواہ میں ..
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 08مارچ 2018ء) :کفایت شعاری کا ڈھنڈورا پیٹنے والی تحریک انصاف کے خیبر پختونخواہ میں کارنامے،خیبر پختون خواہ اسمبلی کے ارکان غیر ملکی دوروں میں پنجاب پر بازی لے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کفایت شعاری کا ڈھنڈورا پیٹنے والی تحریک انصاف کے خیبر پختونخواہ میں کارنامے سامنے آ گئے۔ خیبر پختون خوا اسمبلی کے ارکان غیر ملکی دوروں میں پنجاب پر بازی لے گئے۔خیبر پختون خوا اسمبلی کے ارکان نے دوروں پر تین گنا زیادہ رقم خرچ کی۔خیبر پختون خوا اسمبلی کے 60 ارکان نے 5 کروڑ 36 لاکھ خرچ کیے۔

متعلقہ عنوان :