صدر مملکت ممنون حسین کا اسلام آباد میں بچی کے تکلیف دہ واقعہ پر دکھ کا اظہار

متعلقہ اداروں کو اس سلسلہ فوری طور پر قانونی کارروائی کی ہدایت

جمعرات 8 مارچ 2018 23:03

صدر مملکت ممنون حسین کا اسلام آباد میں بچی کے تکلیف دہ واقعہ پر دکھ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے اسلام آباد میں بچی کے تکلیف دہ واقعہ پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ متعلقہ ادارے اس سلسلہ فوری طور پر قانونی کارروائی کریں۔

متعلقہ عنوان :