پاکستان نیوی میں بطور سولین شامل ہونے کیلئے شاندار مواقع کا اعلان

جمعرات 8 مارچ 2018 22:55

پاکستان نیوی میں بطور سولین شامل ہونے کیلئے شاندار مواقع کا اعلان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مارچ2018ء) پاکستان نیوی میں بطور سولین شامل ہونے کے لئے شاندار مواقع کا اعلان کردیا گیا ہی.

(جاری ہے)

پاکستان نیوی ریکروٹمینٹ اینڈ سلیکشن سینٹر کے اعلامیہ کے مطابق سویلین بیچ 2018 میں شمولیت کے لیے آن لائین رجسٹریشن www.joinpakistannavy.gov.pk پر 4مارچ 2018 سے جاری ہی. جبکہ انٹرنس ٹیسٹ 25 مارچ 2018 کو منعقد کی جائے گی

متعلقہ عنوان :