Live Updates

عمران خان کا مشال خان قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پر پختونخوا پولیس کو خراج تحسین پیش

جمعرات 8 مارچ 2018 22:55

عمران خان کا مشال خان قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری  پر پختونخوا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مارچ2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمیں عمران خان نے سماجی رابطی کی سائیٹ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں مشال خان قتل کیس کے مرکزی ملزم اور تحریک انصاف کے کونسلر " عارف رنگی" کو گرفتار کرنے پر پختونخوا پولیس کوزبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کے برعکس ایک غیر سیاسی اور پیشہ وارانہ پولیس یوں ہی اپنے فرائض سرانجام دیتی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :