بیسٹ فرام دی ایسٹ طوفان نے 7 ہزار سالہ پہلے دفن ہوئے جنگل پر سےپردہ اٹھا دیا
امین اکبر بدھ 7 مارچ 2018 23:44
برطانیہ میں شدید موسم نے ایک 7ہزار سالہ پرانے جنگل کو عیاں کر دیا ہے۔ یہ جنگل اس سےپہلے زمین میں دفن تھا۔
حالیہ طوفانی لہر بیسٹ فرام دی ایسٹ (Beast from the East) نے ریڈکار، کلیولینڈ میں ہارٹل پول کے مقام پر زمین میں دفن ہزاروں سال پرانے جنگل کو کو ظاہر کر دیا۔اس وقت 400 میٹر کے رقبے پر پھیلے تاریخی درختوں کے تنے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ میلوں دور پھیلا جنگل ابھی بھی زمین کے نیچے دفن ہے۔
(جاری ہے)
ہارٹل پول کے علاقے میں رہنے والے لائف بوٹ میں گیری واگ کا کہنا ہے ، اس نے اپنی زندگی میں آخری بار کسی جنگل کو آج سے 40سال 10سال کی عمر میں دیکھا تھا۔ اُن کے سکول کا ٹرپ جنگل دیکھنے گیا تھا وہ مسحور ہو گیا تھا۔تاہم گیری خوش ہے کہ اس کے علاقے میں ایک جنگل دوبارہ سے ظاہر ہوگیا ہے۔گیری کا کہنا ہے کہ یہ موسم کی وجہ سے ظاہر ہوا ہے۔سمندر اور ہواؤں نے زمین کی ریت کو پھینک دیا ، جس سے جنگل ظاہر ہوگیا۔
خیال کیا جاتا ہے کہ اس علاقے میں پہلی بار 1871 میں جنگل کے آثار نظر آئے تھے، ماہرین کو یہاں سے ہرن اور جنگلی سور کی ہڈیاں ملی تھیں۔ یہاں ملنے والے آثار سے پتا چلتا ہے کہ اس جنگل میں جانوروں کے شکار کے لیے انسان بھی موجود تھے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.