Live Updates

لاہور ۔مریم نواز کے سوشل میڈیا کنونشنز کے بعد تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی

بدھ 7 مارچ 2018 23:10

لاہور ۔مریم نواز کے سوشل میڈیا کنونشنز کے بعد تحریک انصاف بھی میدان ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2018ء) لیگی رہنما مریم نواز کے سوشل میڈیا کنونشنز کے بعد تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی، تحریک انصاف نے بڑے شہروں میں سوشل میڈیا کنونشنز کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کا پہلا کنونشن 10 مارچ کو اسلام آباد میں ہو گا اور 17 مارچ کو لاہور میں کنونشن ہوگا۔ تمام سوشل میڈیا کنونشنز سے عمران خان خود خطاب کریں گے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات