لاہور ، موثر نظام تعلیم سے محروم بچوں کو سکول داخل کرایا گیا،رانا مشہود احمد خان

بدھ 7 مارچ 2018 23:10

لاہور ، موثر نظام تعلیم سے محروم بچوں کو سکول داخل کرایا گیا،رانا مشہود ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2018ء) موثر نظام تعلیم سے محروم بچوں کو سکول داخل کرایا گیا، صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ موثر نظام تعلیم سے بچوں کو سکول میں داخل کرایا گیا، سی ایس ایس کا رزلٹ گزشتہ 2 برس میں بہتر ہوا ہے، گزشتہ سالوں کی نسبت تعلیمی معیار میں بہتری آئیء ہے، انفراسٹرکچر کے حوالے سے سکولوں کی بلڈنگ کو بہتر بنایا گیا ہے، پنجاب سے بوٹی مافیا کا خاتمہ کیا گیا ہے۔