’’نبی ﷺ کا گھرانہ ‘‘کے عنوان پرآن لائن لیکچر کل ہوگا

بدھ 7 مارچ 2018 22:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2018ء)جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کے تحت جمعرات8مارچ کو صبح 10:30بجی بعنوان ’’نبی ﷺ کا گھرانہ ‘‘ حوالے سے پی ایچ ڈی اسکالر روٹکس اسماء اقبال براہِ راست آن لائن لیکچردیںگی یہ لیکچر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی فیس بک feacebook:@jamaatwomen اور ای میل ویب سائٹ www.jamaatwomen.org پر براہ راست سنا جاسکے گا۔