وزیر اعظم شا ہد خا قا ن عبا سی کا دو رہ کہو ٹہ انتہا ئی ما یو س کن ثا بت ہو ا،رہنماء پی ٹی آئی حلقہ این اے پچا س

بدھ 7 مارچ 2018 22:32

وزیر اعظم شا ہد خا قا ن عبا سی کا دو رہ کہو ٹہ انتہا ئی ما یو س کن ثا بت ..
کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2018ء)وزیر اعظم پا کستا ن شا ہد خا قا ن عبا سی کا دو رہ کہو ٹہ انتہا ئی ما یو س کن ثا بت ہو ا ۔ حلقہ این اے پچا س کی عوا م یہ امید لگا ئے ہو ئے تھے کہ وز یر اعظم کلر سیداں ، کہو ٹہ ، کو ٹلی ستیا ں کو ایکسپر یس وے کا اعلا ن کر ینگے سا بقہ نا اہل وز یر اعظم ۔ وز یر اعلی کے اعلا ن کر دہ چیئر لفٹ ۔ سیا حتی مر کز بنا نے ۔

سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتا ل کی تعمیر ۔ کا لج کے لیئے بسیں ۔ کھو ئی کلیا ڑی رو ڈ مکمل کر نے اور سو ئی گیس کی فرا ہمی کے منصو بو ں کے لیئے فنڈ ز کا اجرا ء کر ینگے پچھے ما ہ سے کو ہسا ر ضلع کا اعلا ن متو قع تھا وہ بھی دھو کہ ہی نکلا ۔کو ٹلی ستیا ں کی تیر ہ یو نین کو نسلز کو بحا ل نہ کیا جا سکا وز یر اعظم شا ہد خا قا ن عبا سی نے اپنے صو ا بد ید ی فنڈز کو نا اہل شر یفو ں کے لیئے مختص کر رکھا ہے ان خیا لات کا اظہار پی ٹی آئی حلقہ این اے پچا س کے لیڈ ز اور ور کر ز نے مقا می ہو ٹل میں ایک میٹنگ کے بعد پر یس ریلیز جا ری کر تے ہو ئے کیا میٹنگ میں سا بق امید وا ر برا ئے قو می اسمبلی صدا قت علی عبا سی ،سا بق تحصیل صد ر را جہ خو رشید احمد ستی ،طا رق محمو د مر تضی ،ڈا کٹر فیا ض ستی آف کو ٹلی ستیا ں ۔

(جاری ہے)

جا وید اقبا ل ستی ۔ میجر لطا سب ستی ۔ رئیس عبا سی ۔نو ید ستی آف مر ی ۔طا رق محمو د عبا سی ایڈو کیٹ ۔سعید عبا سی ۔مظہر عبا سی اور دیگر کا رکنا ن نے بڑ ی تعدا د میں شر کت کی ۔انہو ں نے شا ہد عبا سی کے وعدو ں پر تنقید کر تے ہو ئے کہا کہ شا ہد عبا سی پا نچویں با ر وز یر اعظم بنے مگر انہو ں نے پر و جیکٹ دینے کے بجا ئے نوا ز اور شہبا ز کی تعر یفیں اور نا معلو م پرو جیکٹ گنوا نے اور اپنی کا رکر دگی بیا ن کی انہو ں نے چا ر بڑے جھو ٹ بو لے اور نوا ز شر یف کے وعدو ں کو وفا کر نے سکو لو ں کی اپ گر یڈ یشن کر نے ۔

یو نیو رسٹی بنا نے ۔سٹیڈ یم بنا نے اور دیگر جھو ٹے وعدے کیئے اور افتتا حی تختی لگا کر عوا م کو جھو ٹا دلا سہ دیا شا ہد عبا سی نے ثا بت کر دیا کہ وہ اس حلقے کی معصو م عوا م کے قا بل نہیں ۔