توسیع کا واضح مطلب ہے کہ کچھ نہیں نکلا۔ مریم نواز کا ٹویٹر پیغام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 7 مارچ 2018 14:12

توسیع کا واضح مطلب ہے کہ کچھ نہیں نکلا۔ مریم نواز کا ٹویٹر پیغام
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 مارچ 2018ء) : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ سوچیں اگر ان کے پاس چھوٹا سا بھی ثبوت ہوتا تو یہ فیصلہ دینے میں دو دن بھی نہ لگاتے۔

(جاری ہے)

توسیع کا واضح مطلب ہے کہ کچھ نہیں نکلا۔ یاد رہے کہ آج سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف دائر ریفرنسز نمٹانے کے لیے نیب کی مقررہ مدت میں دو ماہ کی توسیع کی۔

متعلقہ عنوان :