ایف بی آر نے دوہری شہریت کے حامل53 افسران کی لسٹ جاری کردی

منگل 6 مارچ 2018 22:50

ایف بی آر نے دوہری شہریت کے حامل53 افسران کی لسٹ جاری کردی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مارچ2018ء) فیڈرل بورڈ آٖف ریونیو(ایف بی آر )نی53 افسران کی لسٹ جاری کی ہے جوکہ دوہری شہریت کے حامل ہیں ان افسران میں گریڈ 19 سے 22 کے افسران شامل ہیں دستیاب دستاویز کے مطابق گریڈ22 کی ایک گریڈ 21 کے 8 گریڈ 20 کے 13 اور گریڈ 19 کے 31 افسران دوہری شہریت کے حامل ہیں گریڈ 22 کی افسر سمیرہ نظیر صدیقی دوہری شہریت کے حامل ہیں گریڈ 21 کے محمد ناظم سلیم عمران طارق ، فضل ہذدانی خان، ملک اور سعود عمران احمد دوہری شہریت کے حامل ہیں FBR کے گریڈ 20 کے افسران میں محمد ناصر خان، سید تنویر احمد ،ڈاکٹر نعیم ٖخان ، قربان علی خان،عبدالباسط چوہدری محمدعامر ،عبدالماجد یوسفانی ،سید حامد علی، ذوالفقار یونس عبدالقدید میمن ، سیمارضا بخاری ، شاز یہ اکرام ، اور رسید شکیل شاہ کی دوہری شہریت ہے ۔

(جاری ہے)

گریڈ 19 کے افسران میں ملک کا مران اعظم خان ڈاکٹر آفتاب احمد بھٹی ، ممتاز بھور ، مصباح کٹھٹانہ ، محمد محسن ، رفیق ، حسن ثاقب شیخ ، خرم نعیم باسط مقصود عباسی ، ڈاکٹر ناصر ، سید آفتاب حیدر، محمد عرفان وحید ، اظہر حسین مرچنٹ ، معین الدین وانی، رضوان صلابت ، نوید الہیٰ ، محمد مسعود صابر، ڈاکٹر شہاب ، امام ڈاکٹر فرید احمد خان،سید محمود حسن ، سید عمران سجاد، محمد آصٖف، رضوان بشارت ، طغیل خان، یوسفرئی ، سید جواد علی شاہ ، عامر رشید، محمود داؤد ، پیرزادہ ، ڈاکٹر نعمان خان، عدنان ، اقبال سواتی سعدیہ صدف ، رضوان محمود اور غلام نبی کمبوہ دوہری شہریت کے حامل ہیں

متعلقہ عنوان :