حافظ آباد،بلاول بھٹو زرداری 14مارچ کو کارکنوں سے ہولو گرام کے ذریعے خطاب کریں گے

منگل 6 مارچ 2018 22:01

حافظ آباد،بلاول بھٹو زرداری 14مارچ کو کارکنوں سے ہولو گرام کے ذریعے ..
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مارچ2018ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردای 14مارچ بروز بدھ کو رات آٹھ بجے پی پی پی کے ضلعی سیکریٹریٹ میں ضلع بھر کے کارکنوں سے ہولو گرام کے ذریعے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

یہ بات پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکریٹری اطلاعات سید مصدق حسین غزنوی نے بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ بلاول بھٹو کے خطاب کے سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :