شہبازشریف کا سینئر سیاستدان و سابق ایم پی اے ملک عاشق حسین اعوان کے انتقال پر اظہارتعزیت

منگل 6 مارچ 2018 21:36

شہبازشریف کا سینئر سیاستدان و سابق ایم پی اے ملک عاشق حسین اعوان کے ..
ْلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مارچ2018ء) وزیراعلیٰ پنجا ب محمد شہبازشریف نے سینئر سیاستدان و سابق ایم پی اے ملک عاشق حسین اعوان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔