نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثہ 6افراد زخمی

اتوار 4 مارچ 2018 22:40

نوشکی۔04مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2018ء) نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثہ 6افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق اتوار کو سیکورٹی فورسز کی گاڑی نوشکی کے علاقے سلطان چڑائی پر گاڑی حادثے کاشکارہوئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کوفوری طورپرہسپتال منتقل کردیاجہاں انہیں طبی امداددی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :