ڈیر ہ بگٹی میں آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی،بڑی پیمانے پر اسلحہ وگولہ بارود قبضے میں لے لیا

اتوار 4 مارچ 2018 22:40

کوئٹہ۔04مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2018ء) ڈیر ہ بگٹی میں آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کرکے بڑی پیمانے پر اسلحہ وگولہ بارود قبضے میں لے لیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرکے اسلحے کی بڑی کیپ قبضے میں لے لی ۔ذرائع کے مطابق دہشت گرد یہ اسلحہ مختلف کارروائیوں کیلئے چھپایا گیاتھا اس طرح ایف سی بلوچستان دہشت گردی کوشش ناکام بنادی ۔

متعلقہ عنوان :