ثاقب نثار ایکٹوازم نہیں بلکہ آئین کوضم کررہے ہیں،افتخار چوہدری
مافیا جیسے ریمارکس بھی نہیں دینے چاہئیں،چیف جسٹس کے پاس آئین کی طاقت ہے قسمیں کھاکروضاحت نہ پیش کریں۔سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 4 مارچ 2018 22:32
ثاقب نثار ایکٹوازم نہیں بلکہ آئین کوضم کررہے ہیں، مافیا جیسے ریمارکس بھی نہیں دینے چاہئیں، چیف جسٹس کے پاس آئین کی طاقت ہے قسمیں کھا کروضاحت نہ پیش کریں،نیب میں نوازشریف کوسزا ہوئی توفوری صدارتی معافی مل سکتی ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے اپنے انٹرویو میں کہا کہ اس وقت سپریم کورٹ میں کوئی پی سی اوجج نہیں ہے۔ثاقب نثار ایکٹوازم نہیں بلکہ آئین کوزم کررہے ہیں۔آئینی ترامیم کوسپریم کورٹ کالعدم قرار دے سکتی ہے۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس کے پاس آئین کی طاقت ہے قسمیں کھاکروضاحت نہ پیش کریں۔ مافیا جیسے بھی ریمارکس نہیں دینے چاہئیں۔انہوں نے کہاکہ نیب عدالت نے نوازشریف کوسزا دی توفوری صدارتی معافی مل سکتی ہے۔نوازشریف کودوبارریلیف (3)184کے تحت ملا۔نوازشریف اور رحمان ملک کوپہلے بھی معافی مل چکی ہے۔افتخارچوہدری نے کہاکہ اگربنی گالہ اراضی کااین اوسی جعلی ہے توعمران خان کومستعفی ہوجانا چاہیے۔سینیٹ الیکشن ہوگیا اب چیلنج نہیں ہوسکتا،پشاورہائیکورٹ کے نوٹس کے بعد خیبرپختونخواہ کاسینیٹ الیکشن متاثرہوسکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ سیاستدان تبھی سوموٹوکیخلاف ہوتے ہیں جب فیصلے ان کیخلاف آئیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
سوئی سدرن گیس کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
-
اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ختم ہو چکا، خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
دیگر ممالک کے ساتھ فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، عوامی روابط بڑھا کر سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، صدر آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.