سابق آئی جی پنجاب کے بیٹے کااسلام آباد ایئرپورٹ پرسرکاری افسرکوتشدد

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 4 مارچ 2018 22:27

اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 مارچ 2018ء) :سابق آئی جی پنجاب عثمان خٹک کے بیٹے نے اسلام آبادایئرپورٹ پرپولیس افسرکوتشدد کانشانہ بناڈالا،ملزم نے سگریٹ نوشی سے منع کرنے پرتشدد کانشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آبادایئرپورٹ پرسابق آئی جی پنجاب کے بیٹے نے سرکاری افسر کوتشدد کانشانہ بنادیا۔سابق آئی جی کے بیٹے نے سگریٹ نوشی سے منع کرنے پرپولیس افسر کوتشدد کا نشانہ بنایا۔واقعہ کیخلاف متاثرہ افسر نے کاروائی کیلئے سول ایوی ایشن اور پولیس کودرخواست دے دی۔

متعلقہ عنوان :