پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کاچھ مارچ کو ہونے والا اجلاس ملتوی ،ْ تیرہ مارچ کو ہوگا

اتوار 4 مارچ 2018 22:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس مورخہ 6 مارچ ملتوی کر دیا گیا ہے مسلم لیگ ن کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس اب بروز منگل 13 مارچ کو 2 بجے دوپہر اسلام آباد میں ہو گا

متعلقہ عنوان :