متحدہ قومی موومنٹ کو سینٹ الیکشن میں دھچکا، صرف ایک امیدوار بیرسٹر فروغ نسیم کامیاب ہوا

ہفتہ 3 مارچ 2018 22:13

متحدہ قومی موومنٹ کو سینٹ الیکشن میں دھچکا، صرف ایک امیدوار بیرسٹر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2018ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو سینٹ الیکشن میں دھچکا لگا اور عددی تعداد کے مطابق سینٹ انتخابات میں وہ اپنے امیدوار کامیاب نہ کرا سکے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ہونے والے سینٹ انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے صرف ایک امیدوار بیرسٹر فروغ نسیم سندھ سے کامیاب ہوئے۔