سینٹ انتخابات میں جماعت اسلامی نے ایک نشست حاصل کر لی

ہفتہ 3 مارچ 2018 22:13

سینٹ انتخابات میں جماعت اسلامی نے ایک نشست حاصل کر لی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2018ء) سینٹ انتخابات میں جماعت اسلامی نے ایک نشست حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو خیبرپختونخوا میں ہونے والے سینٹ انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان بھی سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :