میر جان محمد جمالی کی بیٹی آزاد امیدوار ثناء جمالی خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہوگئی

ہفتہ 3 مارچ 2018 20:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے سابقہ اسپیکر سابق وزیراعلی ، سابقہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی میر جان محمد جمالی کی بیٹی آزاد امیدوار ثناء جمالی خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہوگئیں جبکہ بلوچستان کے سابق گورنر سابق وزیراعلی اور مگسی قبیلے کے سربراہ نواب ذوالفقار مگسی کی اہلیہ بیگم شمع پروین مگسی سینیٹ الیکشن ہار گئیں ۔

متعلقہ عنوان :