سانگھڑ پولیس کی کارروائی ،گھر سے چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرکے سامان برآمدکرلیا

ہفتہ 3 مارچ 2018 19:10

جھول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2018ء) سانگھڑ پولیس نے کارروائی کرکے سات دن قبل سوسائٹی کے ایک گھر سے چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرکے سامان برآمدکرلیاہے۔

(جاری ہے)

ایک ہفتے قبل کاشف جٹ کے گھر سے نامعلوم چور7 لاکھ کا سامان چوری کرلیاتھا، ایس ایس پی سانگھڑ،ڈی ایس پی سانگھڑاور ایس ایچ او اور ان کی ٹیم نے دن رات کی کوششوں سے چوروں کو سامان سمیت پکڑ لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :