مفتاح اسماعیل اور ماروی میمن کی خوش گپیاں،اراکین اسمبلی کے درمیان موضوع بحث

ہفتہ 3 مارچ 2018 18:39

مفتاح اسماعیل اور ماروی میمن کی خوش گپیاں،اراکین اسمبلی کے درمیان ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مارچ2018ء) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ نے مفتاح اسماعیل اور بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کی چیئرپرسن ماوری میمن کی دوستی اور پارلیمنٹ کے چرچے ۔

(جاری ہے)

پارلیمنٹ کی راہداریوں میں کو موضوع گفتگو بنے رہے۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں سینٹ انتخابات کے موقع پر پارلیمانی گیلریوں میں ممبران اسمبلی اور سینیٹرز ان کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں اور خوش گپیوں کو دیر تک زیر بحث لاتے رہے ۔ پارلیمنٹیرین نے اسے مختلف رنگ دیئے۔ ۔

متعلقہ عنوان :