سینٹ الیکشن ،ْ فاٹا سے چار ارکان اسمبلی نے ووٹ کاسٹ کر دیا ،ْ شہاب الدین کا الیکشن کا بائیکاٹ

ہفتہ 3 مارچ 2018 13:25

سینٹ الیکشن ،ْ فاٹا سے چار ارکان اسمبلی نے ووٹ کاسٹ کر دیا ،ْ شہاب الدین ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2018ء) فاٹا سے سینیٹ الیکشن کے لیے پانچ میں سے 4 ممبران قومی اسمبلی نے اپنا ووت کاسٹ کیا۔

(جاری ہے)

ممران اسمبلی بلال رحمان، جی جی جمال ،ْ ناصر آفریدی اور ساجد طوری نے سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ ڈالا۔ہفتہ کو فاٹا سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شہاب الدین نے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔